حید رآ با د 9 اپر یل ( ایجنسیز) آند ھر ا پر دیش ‘ تلنگا نہ اور ر ائلسیما علا قو ں میں آ ئند ہ دو دنو ں میں لو گو ں کو گر می سے کچھ ر ا حت مل سکتی ہے جبکہ محکہ مو سمیا ت نے پیش قیا سی کی
ہے کہ گر ج چمک کے سا تھ با ر ش ہو سکتی ہے اور او لے پڑ نے کا امکا ن بھی ہے۔ دو نو ں شہر وں میں بھی مو سمی حا لا ت اسی
طر ح کے ر ہنے کی امید ہے۔